جامعہ دارالعلوم دیوبند عید گاہ کروڑ میں سیرت صحابہ کانفرنس مورخہ 18 مارچ کو ہو گی

کروڑ لعل عیسن : جامعہ دارالعلوم دیوبند عید گاہ کروڑ میں سیرت صحابہ کانفرنس مورخہ 18 مارچ کو ہو گی۔

کانفرنس میں اہل سنت والجماعت مولانا محمد احمد لدھیانوی شرکت فرمائیں گے۔