کروڑ بار کے جوائنٹ سیکریٹری طارق علوی کی جانب سے رٹ پٹیسن دائر کی گئی

Tariq Pahar

Tariq Pahar

کروڑ لعل عیسن : ایڈیشنل اینڈ سیشن جج کروڑ ملک ریاض حسین نے کروڑ بار کے جوائنٹ سیکریٹری طارق علوی کی جانب سے دائر کی گئی رٹ پٹیسن جس میں گستاخانہ پروگرام چلانے کا ذکر تھا جیو ٹی وی کے مالک میر شکیل الرحمن ، اینکر شائستہ لودھی، اداکارہ وینا ملک اور اس کے خاوند اس خٹک کے خلاف تھانہ فتح پور میں مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا ہے جس میں مختلف دفعات شامل ہیں۔