لاہور: گونگی بہری لڑکی ٹرین تلے آ کر ہلاک

Lahore

Lahore

لاہور (جیوڈیسک) چھانگا مانگا میں جواں سالہ گونگی بہری لڑکی ٹرین تلے کچل کر جاں بحق ہو گئی سولہ سالہ صوبیہ ریلوے پھاٹک کراس کر رہی تھی۔

تاہم بہری ہونے کی وجہ سے اسے ٹرین کی آواز سنائی نہیں دی اور ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہو گئی۔