کیوبا نے امریکہ کے 53 سیاسی قیدی رہا کر دیئے

Cuba

Cuba

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ کیوبا نے امریکی فہرست میں شامل 53 سیاسی قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔

وزارتِ خارجہ کی ترجمان جین پساکی کا کہنا ہے فہرست میں موجود ان تمام قیدیوں کی رہائی کی امید کر رہا تھا تاہم ابھی یہ واضح نہیں کن لوگوں کو رہا کیا گیا ہے۔