چونڈہ :موٹروں کے کنکشن کاٹنے پر کاشتکاروں کا مظاہرہ

Agricultural Motors

Agricultural Motors

چونڈہ (جیوڈیسک) مظاہرین کے مطابق کاشت کاروں کی زرعی موٹروں کے کنکشن گیپکو حکام نے بغیر نوٹس کے کاٹ دیئے ہیں جس پر ان تینوں گاؤں کے کاشت کاروں نے چوہدری رفاقت کی زیر قیادت گیپکو حکام کے خلاف پھلورہ چوک میں احتجاجی جلوس نکالا، مظاہرین گیپکو حکام کے خلاف نعرے بازی کر رہے تھے۔ڈی ایس پی پسرور شیخ شاہداکرام کی یقین دہانی پر مظاہرین منتشر ہو گئے۔