11 ہزار کے وی کا کرنٹ لگنے سے ساہیوال کا رہائشی نوجوان جاں بحق

Deadbody

Deadbody

مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) 11 ہزار کے وی کا کرنٹ لگنے سے ساہیوال کا رہائشی نوجوان جاں بحق۔

سرگودھا کا رہائشی تصور شدید زخمی ، جزل ہسپتال لاہور ریفر، تفصیلات کے مطابق مشروبات سپلائی کرنے مزدہ ڈالا موڑ کاٹ رہا تھا کہ 11 ہزار کے وی کے تار سے کرنٹ لگنے سے ساہیوال کا رہائشی ظفر علی موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔

جبکہ سرگودھا کا رہائشی تصور علی شدید زخمی ہو گیا۔