رواں مالی سال ملک سے چینی کی برآمد میں کمی

Sugar

Sugar

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق جولائی سے جنوری تک دو لاکھ باون ہزار ٹن چینی برآمد کی گئی۔

گزشتہ مالی سال کے اِسی عرصے میں ملکی برآمدات تین لاکھ اکیس ہزار ٹن تھی۔

چینی کی برآمد سے ملک کو بارہ کروڑ سے زائد مالیت کا قیمتی زرمبادلہ حاصل ہوا۔