رواں سال سنہ 2015 میں جن فلموں پر ناظرین اور ناقدین کی نظریں رہیں گي ان میں سب سے پہلے فلم ’بے بی‘ ریلیز ہو رہی ہے۔

Baby

Baby

ممبئ (جیوڈیسک) بالی ووڈ رواں سال سنہ 2015 میں جن فلموں پر ناظرین اور ناقدین کی نظریں رہیں گي ان میں سب سے پہلے فلم ’بے بی‘ ریلیز ہو رہی ہے۔
اس فلم میں اکشے کمار، رانا دگگباتي اور انوپم کھیر اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

کبیر خان کی ہدایت میں بننے والی اس فلم میں کرینہ کپور کا بھی اہم کردار ہے۔ کبیر اور سلمان اس سے پہلے ’ایک تھا ٹائیگر‘ جیسی سپر ہٹ فلم دے چکے ہیں۔