عورت کو سلام

Woman

Woman

تحریر: محمد ریاض بخش
قرآن میں بھی عورت کے پردے کا ذکر کیا گیاہے اسلام نے پردے کا ذکر یہاں تک کیاہے کہ گر عورت نماز پڑھ رہی ہے ارو اُس کے گھٹنے سے کپڑا ہٹ گیا ہے تو اُس کی نماز نہیں ہوگی۔ یہاں میں عورت کے پردے کی بات کرنے جا رہا ہوں۔ سب سے پہلے تو ملاکرم سے معافی مانگ رہا ہوں اگر میرا کوئی لفظ برا لگے تو کوئی فتوا جاری نا کر دجیے گا۔میں کیولری گرنڈو میں رہتا ہوں میرے گھر ک پاس ہی بہت بڑی مارکیٹ ہے 7 up منی گلبر گ۔میرا روز شام کو وہاں جانا ہوتا ہے میں ذیادہ طرپھل ارو سبزی شام کو ہی خریدتا ہوں کیونکہ دن کو ٹائم نہیں ملتا تھوڑا سا میں آپ کو اس مارکیٹ کا نقشہ بتا دو ریلوے پھاٹک کراس کرتے ہی آپ کے راہٹ ساہڈ سے مارکیٹ شروع ہو جاتی ہے۔

پہلے گوشت کی کچھ دوکانیں ہے اس کے آگے پھل ارو سبزی کی مارکیٹ ہے اس کے آگے کپڑوں کی دوکانیں ہے اس مارکیٹ کو گلیوں میں تقسیم کیا ہوا ہے یہاں صبح دس بجے سے لے کر رات دس بجے تک بہت رش ہوتا ہے میں یہاں سے روز گزر ہوتا ہے ارو بڑی دلچسپی سے دوکانیں ارو اُن کے آگے لگے ہوسٹال دیکھتا ہوں خاص کر کے لیڈز سٹال مطلب ladies undergarments ارو پچھلے ٣ سالوں سے دیکھتا آہ رہا ہوں۔

اب میں وضاحت نہیں کروں گا ان کپڑوں کی یہ کپڑے ladies undergarments ہے جس کے شرعام سٹال لگے ہوے ہے دس دن پہلے کا واقع میں نے گائوں جانا تھا۔میرا بھانجا دو سال کا ہے میں اس کے لیے کچھ کھولنے لینے اسی مارکیٹ میں آہ گیا ایک دوکان پے گیا کافی بڑی تھی باہر اُس کے وہی ladies undergarments کاسٹال لگا ہوا تھااندر بچوں کے کپڑے میں بچوں کے کپڑے دیکھنے لگ گیا اتنے میں چار عورتیں آئی جس میں تین لڑکیاں تھی جن کی عمر 15 سے 25 کی تھی ارو چوتھی شاہد ان کی ماں تھی اس دوکان کا جو سیلمین تھا وہ ایک لڑکا تھا جس کی عمر 30 سے زیادہ نا تھی۔وہ اُن کی طرف متوجہ ہواجی باجی لڑکی نے ایک برا کی طرف اشارہ کیا سیل میں باجی ساز کون سا چاہے۔

Garment stalls

Garment stalls

لڑکی شرماتے ہوئے 34 سیل مین باجی یہ 36 ہے اگر کہے تو دے دو مجھے یہ الفاظ لکھتے ہوئے کیسا محسوس ہو رہا ہے میں بیان نہیں کر سکتا۔کہنے سے تو وہ لڑکا لڑکی کو باجی کہہ رہا تھا مگر اُس کی آنکھوں میں ایک شیطانی تھی لڑکا کچھ کہتا لڑکی کچھ کہتی۔ اگر اُس ٹائم لڑکیوں کا باپ یا بھائی وہاں ہوتا تو سچ میں اُس سیل مین کو قتل کر دیتا۔ خیر میں نے ہی غصے میں لڑکے کو کہا کہ ڈرمے بازی کیوں کر رہے ہو اگر ہے تو دو اُن کو ورنہ جانے دو میں نے کپڑے لیے ارو واپسگھر آہ گیا میرے لکھنے کا مطلب یہ ہے کہ ایسے سٹال ہرگلی محلے میں لگے ہوے ہے مطلب ladies undergarments کے ارو شرعام جہاں عورتوں کی تعداد کم ارو مردوں کی ذیادہ ہوتی ہے پچھلے دنوں میرا ایک دوست uk سے آیا ہوا تھا شام کے ٹائم ہم دونوں مارکیٹ گئے اوہاں سے پھل لے کر واپس آنے لگے تو میرے دوست نے کہا چلو مارکیٹ گھومتے ہے ۔میں دوست کو مارکیٹ دیکھانے لگ گیاجب میرے دوست نے لیڈیذ گارمنٹس کے سٹال دیکھے جن کے پاس لڑکوں ارو لڑکیوں کی بھیڑ لگی ہوئی تھی۔ میرے دوست نے وہ سب دیکھاارو حیران ہوتے ہوئے مجھ سے سوال کیا ریاض یہ سب کیا ہے۔؟

Muslim country Pakistan

Muslim country Pakistan

پاکستان اسلامی ملک نہیں ہے؟کیا پاکستان یورپ سے بھی آگے چلا گیا ہے؟ ویسے تو تم لوگ کہتے ہوکہ تمہاری عورتیں بہت پردے دار ہے تو یہ سب کیا ہے؟؟ ویسے تو تم لوگ بیچوں کو باہر پڑھنے نہیں بھجتے کہتے ہو کہ کہی ہماری بیٹویوں کو کوئی غیرمرد نا دیکھ لے تو یہ سب کیا ہے۔کیا تم لوگ مسلمان ہو۔؟ اب یہی سوال میرے آپ سب سے ہے؟؟یہاں پے میں ایک یورپین ملک کا ایک چھوٹا سا قصہ بیان کر رہاہوں۔

ایک عورت لیڈیذسٹور سے اپنے لیے undergarments خریدرہی تھی پیچھے ایک مرد کھڑا تھا جس نے اُس کا undergarments دیکھ لیا ارو ہلکی سی smile دے دی اُس عورت نے اُس مرد پے کیس کر دیاارو اُس بچارے مرد کو ٣ہزار ڈالر دے کر اپنی جان چڑوانا پڑھی دینا میں 4200 مذہب ہے ارو اسلام سرفرست ہے دوسرے کسی مذہب میںعورت کا ذکر اس طرح نہیں کیاجس طرح اسلام نے کیا ۔میرا سوال ہے آپ سب سے ۔کیاعورتوں کے undergarments کے سٹال اس طر ح شرعام لگانے چاہے۔ کیا عورتوں کے undergarments بیچنے کے لیے سیل مین مرد ہونے چاہیے؟؟ میری گزراش ہے آپ سب سے اس بات پے سوچیے کیا ہم مسلمان ہے؟ جس اللہ کے لیے ہم خود کو مسلمان کہتے ہے وہی اللہ جس نے عورت کے لیے پردہ فرض کراکر دیا ہے۔۔

Muhammad Riaz Bakhsh

Muhammad Riaz Bakhsh

تحریر: محمد ریاض بخش