چیمپیئنز ٹرافی میں سمجھداری سے کھیلنا ہوگا, اقبال قاسم

Iqbal Qasim

Iqbal Qasim

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کیچیف سلیکٹر اقبال قاسم نے کہا ہے کہ آل رانڈرزسہیل تنویر اور شاہد خان آفریدی قومی ٹیم میں کم بیک کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

اسلام آباد میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے اقبال قاسم نے کہا کہ ان کی خواہش ہے کہ سہیل تنویر اور شاہد آفریدی پر فارم کرکے ٹیم کا حصہ بنیں۔ چیف سلیکٹر کا کہنا تھا کہ چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستانی بیٹسمنوں کو سمجھداری سے کھیلنا ہو گا۔