ڈی سی او گجرات کے سپورٹس د شمنی رویہ کے خلاف آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ گجرات کا ہنگامی اجلاس پہر طلب کر لیا

گجرات( جی پی آئی) ڈی سی او گجرات کے سپورٹس دشمنی رویہ کے خلاف آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ گجرات کا ہنگامی اجلاس آج مورخہ 4 مارچ بروز سوموار کو 3 بجے سہ پہر طلب کر لیا گیا۔

اجلاس میں ڈی سی او گجرات اور اس کے عملہ کی ملی بھگت سے سپورٹس کے نام پر لاکھوں روپے کی کرپشن اور سپورٹس کو نقصان پہنچانے کے منصوبے کا انکشاف کیا جائیگا، جس کے تحت خادم اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے ٹیلنٹ رپورٹر کو نقصان پہنچانے والے اشخاص کو نشان دہی کی جائیگی۔

اجلاس کی صدارت ضلعی صدر طارق جاوید چوہدری کریں گئے، اجلاس میں ضلع بھر کے پرائیویٹ سکولز مالکان و نمائند گان بھرپور شرکت کریں گئے۔