اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کے معاملے پر رائے شماری غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی نہ کی جائے۔
شیخ رشید کہتے ہیں پی ٹی آئی ارکان کو ڈی سیٹ کرنے پر ملک کے درو دیوار ہل جائیں گے۔
وفاقی وزیر مشاہد اللہ خان کا کہنا ہے کہ جنہیں عوام نے پارلیمنٹ میں بھیج دیا انہیں مدت پوری کرنی چاہیے۔