داعش سے تنہا مقابلہ ممکن نہیں متحد ہو کر لڑنا ہو گا: امریکی وزیر دفاع

Chuck Hagel

Chuck Hagel

واشنگٹن (جیوڈیسک) وزیر دفاع چک ہیگل نے کہ داعش جیسی منظم تربیت یافتہ بے رحم اور فنڈڈ تنظیم نہیں دیکھی۔ داعش سے تنہا مقابلہ ممکن نہیں اس سے متحد ہو کر لڑنا ہو گا۔

امریکی وزیر دفاع نے کہا کہ تنظیم کے سوشل میڈیا پر پروگرام کی بھی پہلے کبھی مثال نہیں ملتی۔ امریکا اپنی مرضی کسی ملک پر لاگو نہیں کر سکتا لیکن داعش کے خلاف جنگ ملک کی پہلی ترجیح ہے۔