داعش پر حملوں کیلئے امریکی جنگی بیڑہ جارج ایچ ڈبلیو بھی شامل

Included

Included

دمشق (جیوڈیسک) شام اور عراق میں سرگرم القاعدہ کی حامی شدت پسند تنظیم داعش کےخلاف کارروائی میں امریکا سمیت دنیا کے کئی ممالک حصہ لے رہے ہیں۔ داعش کے جنگجوؤں پر بم برسانے کیلئے امریکی جنگی طیارے۔

جنگی بیڑے جارج ایچ ڈبلیو سے اڑان بھرتے ہیں جو اس وقت خلیج میں موجود ہے۔ بیڑے سے نہ صرف جنگی جہاز بلکہ جاسوس طیارے بھی یہی سے اڑان بھرتے ہیں۔ داعش کے خلاف کارروائی میں تین مشنز کام کر رہے ہیں۔