داعش کے زیر قبضہ علاقوں کی سرحدوں کو بند کرنا ہو گا، جان کیری

John Kerry

John Kerry

واشنگٹن (جیوڈیسک) جان کیری نے کہا کہ امریکا نے مشرق وسطیٰ میں اپنے اتحادیوں سے اہم ضمانتیں حاصل کر لی ہیں،ان میں سرحدوں پر غیر ملکی جنگجوؤں کی آمد روکنے، انہیں تربیت، امداد اور مالی وسائل مہیا کرنے سے متعلق ضمانتیں شامل ہیں۔