داعش نے مغوی جرمن شہری کو رہا کر دیا

Daash

Daash

برلن (جیوڈیسک) شام میں ایک مغوی جرمن باشندے کو رہا کر دیا گیا ہے۔ 27 سالہ اس جرمن شہری کو داعش کے عسکریت پسندوں نے ایک برس قبل اغوا کر لیا تھا۔

تاہم جرمن وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اس رہائی کے لیے کسی طرح کی تاوان کی رقم ادا نہیں کی گئی ہے۔