داعش جنگجو کوبانی پر قبضہ نہیں کر سکتے، جنرل ایلن کا دعویٰ

John Allen

John Allen

واشنگٹن (جیوڈیسک) عراق اور شام میں برسرپیکار دولت اسلامیہ (داعش) کے خلاف امریکا کی قیادت میں عالمی اتحاد کی جنگی مہم کے رابطہ کار سابق جنرل جان ایلن نے کہا ہے کہ البیش المرکہ کے جنگجو داعش کی کوبانی پر کنٹرول کے لیے کوششوں کو ناکام بنا دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارا نہیں خیال کہ کوبانی کا داعش کے ہاتھوں سقوط ہونے والا ہے۔