دادو: ٹریژری ملازمین کی اینٹی کرپشن پولیس کیخلاف کام چھوڑ ہڑتال

Dadu

Dadu

محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے ڈسٹرکٹ اکانٹس افسر دادو اعجاز علی زرداری سمیت سات افسران اور ملازمین کے گرفتاری کے خلاف ٹریزری آفس دادو کے ملازمین نے کام چھوڑ ہڑتال کرکے دفتر کو تالے لگادے گئے۔

چھٹے رو ز بھی ملازمین نے اینٹی کرپشن پولیس کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ ہڑتال کے باعث ضلع بھر کے ہزاروں ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کا عمل تعطل کا شکار ہوگیا ہے ۔ جس سے ہزاروں افراد شدید مشکلات کا شکار ہیں۔