روزانہ انڈہ کھانے سے متعدد طبی فواہد حاصل ہوتے ہیں: ماہرین

Egg

Egg

برٹش ڈائیٹیٹک ایسوسی ایشن کی تحقیق کے مطابق روزانہ ایک انڈہ کھانے سے جسم کو 12 گرام پروٹین حاصل ہوتا ہے۔

جبکہ وٹامن اے، ڈی، بی، آئیوڈین اور دیگر اجزاء بھی ملتے ہیں۔ اس سے جسمانی دفاعی نظام طاقتور ہوتا ہے اور دانتوں ، ہڈیوں اور جلد کی صحت میں بہتری آتی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ انڈوں میں شامل امینو ایسڈز ذہنی تناؤ اور بے چینی میں کمی لانے میں مدد دیتا ہے۔