روزانہ جوس کے استعمال سے ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے: تحقیق

Juice

Juice

کنبیرا (جیوڈیسک) آسٹریلوی طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ جوس کے مسلسل استعمال سے دوران خون میں دباؤ بڑھتا ہے جس سے دل کے دورے اور انجائنا کا خدشہ بڑھ جاتا ہے۔

جوس میں ضروری وٹامنز ہوتے ہیں لیکن ساتھ ہی ان میں شکر اور فائبر کی تعداد بھی زیادہ ہوتی ہے۔ بچوں میں جوس کے استعمال سے دانتوں کے مسائل پیدا ہوتے ہیں۔