اظہار تعزیت

Imtiaz Ali Shakir

Imtiaz Ali Shakir

لاہور( خصوصی رپورٹ ) مرکزی صدر کالمسٹ کونسل آف پاکستان،ایم اے تبسم، نائب صدر امتیاز علی شاکر، سیکرٹری جرنل فیصل اظفر علوی، فناس سیکرٹری ساحر قریشی، ڈاکٹر محمد اکرام کالمسٹ اور حافظ محمد آصف نے مشترکہ تعزیتی بیان جاری کرتے ہوئے ایڈیٹر روزنامہ قومی اخبار کراچی و کالمسٹ الیاس شاکر کے والد مرحوم حاجی ابا عمر دائودکیلئے مغفرت کی اور اہل خانہ کیلئے صبر و تحمل دعا کی۔

امتیاز علی شاکر:
03154174470