ڈیل اسٹین آخری ون ڈے سے باہر

Dale Steyn

Dale Steyn

سنچورین (جیوڈیسک) پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان آج کے میچ کی سنسنی خیزی کو شائقین محسوس تو کر رہے ہیں لیکن ان کو ڈیل اسٹین اور محمد حفیظ کا دلچسپ ٹاکرا دیکھنے کو نہیں ملے گا کیونکہ ڈیل اسٹین آخری ون ڈے سے انجری کے باعث باہر ہو گئے ہیں۔

شائقین دلچسپ ٹاکرے سے تو محروم ہو گئے دوسری جانب اسٹین کی انجری، حفیظ کیلئے اطمینان کا باعث ہو گی کیونکہ اس بار وہ کم از کم اسٹین کے ہاتھوں آوٹ نہیں ہوں گے۔