شامی صدر بشارالاسد نے کہا ہے کہ وہ شام کے بحران پر جلد قابو پالیں گے۔ صدر بشار الاسد دمشق میں اہم شخصیات کے ساتھ افطار ڈنر میں شرکت کی۔ دمشق میں اہم ملکی شخصیات کے اعزاز میں دی گئی۔
افطار ڈنر میں شرکت کی۔ تقریب میں مفتی احمد اعظم بدر الدین اور وزیر دفاع فہدالفریج بھی موجود تھے۔ صدر نے تقریب سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ ملک کو موجودہ بحران سے باہر نکالنے کے ضروری اقدامات کیے جائیں گے