دانش کنیریا پر اسپاٹ فکسنگ کے الزام میں تاحیات پابندی عائد کر دی گئی تھی۔ انگلیں ڈاینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے کنیریا کی دو اپیلیں بھی مسترد کر دیں۔ دانش کنیریا نے اے آر وائی نیوز کو بتا یا کی انکے وکلا نے لندن کی کمرشل کورٹ میں اپیل دائر کر دی۔
ہے اور وہ بے گناہی ثابت ہونے تک لڑتے رہیں گے۔ سابق کپتان راشد لطیف نے کنیریا کے خلاف سزا کو غلط قرار دیا ہے اور مطالبہ کی اہے کی غیر جانبدارانہ طور پر آئی سی سی معاملہ کی تحقیقات کرائے۔