کراچی (اسٹاف رپورٹر) درگاہ موہڑہ شریف کے خلیفہ صوفی علی حسن کا سوئم (آج) مورخہ 25 جنوری 2015ء بروز اتوار صبح 10 بجے نظیریہ مسجد کالا پل نزد جناح ہسپتال موڑ پر ہو گا۔
نصرت اسلام پاکستان سندھ کے صدر اور درگاہ موہڑہ شریف کے خلیفہ صابر زمان اور عبدالرزاق سنگی نے درگاہ موہڑہ شریف کے تمام خلفاء و مریدین اور عوام سے اپیل کے ہے کہ وہ خلیفہ صوفی علی حسن کے سوئم میں شرکت کو یقینی بنائیں۔