درگئی:اسٹیل مل میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 2 افراد زخمی

Malakand Agency

Malakand Agency

درگئی (جیوڈیسک) مالاکنڈ ایجنسی کی مقامی اسٹیل مل میں دھماکے سے ایک مزدور جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مالاکنڈ ایجنسی کے علاقے درگئی میں مقامی اسٹیل مل میں دھماکا ہوا۔

دھماکے سے ایک مزدور جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر درگئی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔