یوم صدیق اکبر کے موقع پر شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا

کھاریاں: مہتم اعلیٰ شریعت کالج کھاریاں مولانا قاضی امیر حسین چتی کے زیراہتمام یوم صدیق اکبر کے موقع پر شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر مولانا فیض احمدچتی،مولانا لہراسب،مولانا مختار احمد اوردیگر علمائے اکرام نے شرکت کی اور خطابات کیے قاضی امیر حسین چشتی نے شکریہ اداکیا۔

اس موقع پر خصوصی دعا مولانا مختار احمد نے کروائی تقریب میں چوہدری اصغر بہبلی،ٹھیکیدار محمدایوب،حاجی شکردین،عثمان اکبر عباسی،صحافی افراہیم بٹ،نعمان شاہ،شہزاد حسین،صحافی سیدتنویرنقوی،صحافی احسان الحق،صحافی اعجاز مرزا،صحافی حافظ عمران خلجی اور دیگر بھی موجود تھے علمائے اکرام نیحضرات صدیق اکبر کی تعلیمات پر روشنی ڈالی۔