ڈی سی او آفس کے سینئر اہلکار چوہدری مظہر گجر آف بھراج وفات پا گئے

Gujarat

Gujarat

گجرات : ڈی سی او آفس کے سینئر اہلکار چوہدری مظہر گجر آف بھراج وفات پا گئے۔ نماز جنازہ میں ڈی سی او آفس کے ملازمین علاقہ معززین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

مرحوم کا ختم قل کل پڑھا جائے گا۔ تمام دوست احباب شرکت فرمائیں۔