مزنگ: 45 سالہ شخص کی لاش برآمد

Lahore

Lahore

لاہور (جیوڈیسک) مزنگ کے علاقہ سے 45 سالہ نامعلوم شخص کی لاش بر آمد ہوئی ہے، پولیس نے لاش کو مردہ خانے میں جمع کروا دیا ہے جبکہ لواحقین کی تلاش جاری ہے۔