نوسربازوں نے ایک شخص کو مار ڈالا

Lahore

Lahore

لاہور (جیوڈیسک) سول لائن کے علاقے بند روڈ میں 40 سالہ شخص کو نوسربازوں نے نشہ آور چیز کھلاکر لوٹ لیا کثرت نشہ کے باعث اسکی موت واقع ہوگئی۔ بی بی پاک دامن میں اسد، داتا دربار مزار کے باہر ذیشان اور اسکے ساتھی جبکہ بھاٹی میں نامعلوم نوجوان کو لوٹ لیا گیا۔