چوہدری ریاست علی سندھو کے انتقال پر سیاسی و سماجی جماعتوں کے نمائندوں کا اظہار افسوس

مصطفی آباد/للیانی: چوہدری ریاست علی سندھو سابقہ ایم پی اے و سابقہ ناظم کے انتقال پر سیاسی و سماجی جماعتوں کے نمائندوں کا اظہار افسوس۔

تفصیلات کے مطابق چوہدری ریاست علی سندھو سابقہ ایم پی اے و سابقہ ناظم کے انتقال پر سیاسی و سماجی جماعتوں کے نمائندوں اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے ان کے بیٹوں چوہدری عطاء اللہ سندھو، چوہدری رضا اللہ سندھو ودیگر عزیز اقارب ست گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر کی دعا کی۔