یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات مزید سستی ہونے کا امکان

Petrol

Petrol

اسلام آباد (جیوڈیسک) یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات مزید سستی ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع وزارت پٹرولیم کے مطابق پٹرول مزید 9 روپے فی لٹر تک سستا ہو سکتا ہے، ڈیزل کی قیمت میں 6روپے فی لٹر تک کمی واقع ہو سکتی ہے۔

عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا رجحان ہے۔