جو فیصلہ کل آیا ہے ہم اس کا احترام کرتے ہیں، اتفاق نہیں کرتے، پاکستان کا قانون ہمیں بڑی عدالت میں جانے کا حق دیتا ہے، عمران خان کی جماعت میں ڈکٹیٹر شپ ہے، اس لیے انہیں کامیابی نہیں ملتی، ٹربیونل کے فیصلے میں کہیں بھی سردار ایاز صادق کی کسی بے ضابطگی یا خلاف ورزی کا ذکر نہیں ہے، فیصلے میں الیکشن کمیشن کی بے ضابطگیوں کا ذکر ہے، پرویز رشید۔