دیپکا، شاہ رخ اور ابھیشک عربی لباس میں

Deepika Shah Rukh

Deepika Shah Rukh

دبئی جیسا دیس ویسا بھیس، دبئی میں دیپیکا نے پہنا عبایا، شاہ رخ پر بھی کندورہ خوب بھایا، شارہ رخ خان، ابھیشک بچن اور دیپکا پڈکون سمیت ہیپی نیوایر کی دیگر کاسٹ فلم کی پروموشن کے لیے پہنچی دبئی میں لیکن ان کی انٹری تھی منفردد انداز کی، کیونکہ پوری کاسٹ نے زیب تن کر رکھے تھے مخصوص عربی لباس، فلم کی ڈائریکٹر فرح خان کا کہنا ہے کہ فلم کا پریمئیر دبئی میں کیا جائے گا۔