ممبئی (جیوڈیسک) دیپکا پڈکون اور ورون دھون کی جوڑی پہلی بار ساتھ جلوہ گر ہو گی، ہالی ووڈ فلم دی فالٹ ان آور اسٹارز کے ہندی ورڑن میں دونوں کو کاسٹ کر گیا ہے۔
دنیا بھرمیں دیپکا پڈوکون اور ورون دھون کے مداح ہو جائیں تیار، دونوں فنکار نظر آئیں گے کے فلم میں ایک ساتھ۔ہالی ووڈ کی مشہور فلم دی فالٹ ان آور اسٹارز کے ہندی ورڑن کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں فلم میں مرکزی کردار نبھائیں گے دیپکا پڈوکون اور ورون دھون، دی فالٹ ان آور اسٹارز کینسر میں مبتلا لڑکی پر بنائی گئی ہے جسے کینسر میں مبتلا لڑکے سے محبت ہوجاتی ہے۔ فلم کی شوٹنگ آئندہ سال مارچ سے شروع ہو گی۔