امریکی وزیر دفاع اور مصری فوجی سربراہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

Chuck Hegel

Chuck Hegel

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی وزیر دفاع اور مصری فوجی سربراہ کے درمیان ٹیلی فون رابطہ ہوا ہے۔ امریکی وزیر دفاع چک ہیگل نے مصر میں حالیہ پرتشد دواقعات پرتشویش کا اطہار کیا ہے۔

پینٹاگون کے مطابق وزیر دفاع نے مصری فوج کے سربراہ سے کہا کہ مصری حکام کو جانوں کے ضیاع کو روکنے کے لئے اقدامات کرنے چاہئیں۔