دلی اور ممبئی پولیس کے درمیان بھارتی کرکٹ اسکینڈل پر تنازع

Indian Cricket Scandal

Indian Cricket Scandal

ممبئی(جیوڈیسک) دلی اور ممبئی پولیس کے درمیان بھارتی کرکٹ اسکینڈل پر تنازع کھڑا ہو گیا ہے بھارتی ذرائع کے مطابق تنازع اس وقت سامنے آیا۔

جب دلی پولیس نے ممبئی پولیس سے سری سانتھ کے لیپ ٹاپ، آئی فون کی رسائی مانگی لیکن ممبئی پولیس نے دلی پولیس کو شواہد دینے سے انکار کر دیا۔