میو ہسپتال میں خاتون نومولود کو چھوڑ کر فرار

Mayo Hospital

Mayo Hospital

لاہور (جیوڈیسک) میو ہسپتال میں خاتون نومولود کو چھوڑ کر فرار ہو گئی۔ پولیس نے بچے کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے میں جمع کر ا دیا۔ بتا یا گیا ہے کہ میو ہسپتال میں خاتون اپنی ڈلیوری کے لیے آئی جہاں اس نے اپنا نام بشری ٰبی بی زوجہ محمد خالق بتا یا اور کہا کہ میں اندرون مالی پورہ بند روڈ کی رہائشی ہوں، خاتون واش روم جانے کے بہانے نومولود کو ہسپتال میں چھوڑ کر فرار ہو گئی۔