میں جب بھی مانگوں تجھ سے میں جب بھی مانگوں یارب کیونکر میں کچھ کم مانگوں کیونکر میں پست مانگوں میں بهت اعلی مانگوں میں بے حد زیاده مانگوں تیری شان دیکھ کر مانگوں تیری شان دیکھ کر مانگوں تو ہی ہے دوست میرا تو ہی میرا سهارا میں جب تھی اکیلی میں جب بھی ہوئی تنہا تیرا ساتھ میں نے چاہا تیرا ساتھ میں نے پایا میری اس زندگی میں جب بھی ہوا اندھیرا تیرے نور نے مجھکو نیا راسته دکھایا میں گنهگار ہوں یارب پھر بھی تو نے نوازا جب بھی مانگا میں نے جب بھی مانگا یارب !