جمہوریت کا تقاضا ہے کہ تمام ادارے اپنی حدود میں رہیں، شدت پسندی اور کرپشن کیخلاف جنگ قابل تعریف ہے مگر کسی کو آئینی حدود پار نہیں کرنی چاہیئں، اداروں میں مداخلت اور آئینی حدود پار کرنے والے طاقتور اداروں کا تصور جمہوریت کیلئے خطرناک ہے، قوانین کی پاسداری، شفاف احتساب اور آئینی دائرہ کار جمہوریت کے اہم جزو ہیں، آصف زرداری۔