جمہوری حکومت نے عیش جمہوری ہونے کا ثبوت دیا ہے، چوہدری ارشاد

Gujranwala

Gujranwala

گوجرانوالہ: حکمران اقتدار جاتے دیکھ کر بوکھلا گئے ہیں گوراوالہ میں مسلم لیگی کارکنوں کی طرف سے عمران خان کے قافلے پر مذمت کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار پیپلز یوتھ ونگ کے جنرل سیکرٹری چوہدری ارشاد اللہ سندھو نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ جمہوری حکومت نے عیش جمہوری ہونے کا ثبوت دیا ہے حکمرانوں کے دن جا چکے ہیں اقتدار سے الگ ہوتے ہی میاں برادران کا ٹھکانہ جیل ہو گا۔