جمہوری وطن پارٹی نے بھی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا

Talal Bugti

Talal Bugti

بلوچستان: (جیوڈیسک) کوئٹہ اور کراچی میں جماعت اسلامی کی جانب سے بائیکاٹ کے بعد بلوچستان میں جمہوری وطن پارٹی نے بھی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے ۔

بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہو ئے جمہوری وطن پارٹی کے طلال بگٹی کا کہنا ہے کہ انتخابات صاف اور شفاف نہیں ہورہے۔