جمہوری قوتوں کا متحد ہونا بہت ضروری ہے: بلاول بھٹو زرداری

Bilawal Bhutto Zardari

Bilawal Bhutto Zardari

کراچی (جیوڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اس وقت تمام جمہوری قوتوں کا متحد ہونا بہت ضروری ہے۔ ہم دیگر معاملات پر کسی مناسب وقت میں بات کر سکتے ہیں۔