ڈینگی کے 14 نئے مریض رپورٹ تعداد 1234 ہو گئی

Dengue

Dengue

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں گزشتہ روز ڈینگی کے 14 نئے مریض رپورٹ ہوئے، مریضوں کی تعداد 1220 سے بڑھ کر 1234 ہو گئی۔ 11 مریض راولپنڈی اور 3 مریض لاہور میں رپورٹ ہوئے ہیں۔