ڈینگی کی روک تھام کے لئے جنگی بنیادوں پر کام کریں گے، شہباز شریف
Posted on November 4, 2013 By Majid Khan اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
Shahbaz Sharif
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ڈینگی کی روک تھام کے لئے منتخب نمائندے اور متعلقہ ادارے جنگی بنیادوں پر کام کریں۔
صوبے میں ڈینگی کی صورتحال پر بلائے گئے اجلاس میں شہباز شریف کا کہنا تھا ڈینگی کو پہلے بھی شکست دی اور اب بھی بھگائیں گے۔ا
ن کا کہنا تھا کہ ایک ایک جان عزیز ہے، ڈینگی کے خاتمے میں کوئی کوتاہی نہیں برتی جائے گی۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com