ڈینگی سرویلنس میں اضافہ، ٹیموں کی سخت مانیٹرنگ کی ہدایت

Dengue

Dengue

لاہور (جیوڈیسک) انہوں نے کہا کہ جن یونین کونسلوں سے ڈینگی لاروا رپورٹ نہیں ہورہا وہاں سرویلنس ٹیموں کی سخت مانیٹرنگ کی جائے۔ انہوں نے یہ بات کابینہ کمیٹی برائے انسداد ڈینگی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔