ڈینزل واشنگٹن کی ایکشن کامیڈی ‘ٹو گنز’ آج ریلیز ہو گی

Two guns

Two guns

آسکرایوارڈ یافتہ ہالی وڈ اداکارڈینزل واشنگٹن کی ایکشن کامیڈی فلم “ٹوگنز” آج ریلیز ہو رہی ہے۔ ممار دھاڑ سے بھرپور ٹو گنز منشیات فروشوں اورانٹیلی جنس کی آنکھ مچولی کی کہانی ہے۔

فلم میں انٹیلی جنس اہلکاروں اور منشیات اسمگلروں کا تصادم دکھایا گیا ہے۔ فلم اس وقت دلچسپ موڑ لیتی ہے جب منشیات اسمگلر بھی انٹیلی جنس اہلکار نکلتے ہیں۔ ٹو گنزمیں ڈینزل واشنگٹن اور مارک ویلبرگ نے مرکزی کردار ادا کئے ہیں۔