ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ڈی ای او سکینڈری نثار احمد میو کا گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول ملکہ کا دورہ ۔ہیڈماسٹر چوہدری مست عمران کی شاندار کارکردگی پراطمینا ن کا اظہار۔
انہو ں نے گو ر نمنٹ ا سلا میہ ہا ئی سکو ل ملکہ میں قا ئم میٹرک کے امتحا نی سنٹر کا بھی دو ر ہ کیا اور ہیڈ ما سٹر چو ہد ر ی مست عمر ا ن کی طر ف سے کیے جا نے و ا لے انتظامات پر اطمینا ن کا ا ظہا ر کیا ۔ بعد میں انہو ں نے سکو ل کے کلا س ر و مز کا معا ئنہ بھی کیا او ر سکول کی صفا ئی اور ڈ سپلن کی بہت تعر یف کی ۔ خصو صا سکو ل گر ا ئو نڈ میں کی گئی پلا ٹنگ اور پلا نٹنگ کی تعر یف کی۔
انہو ں نے خصو صی طو ر پر کمپیو ٹر لیب ا ور سا ئنس لیب کا معا ئنہ کیا اور انہیں مثا لی قر ا ر دیا اور کہا کہ مجھے دو نو ں لیبز کی تصا و یر بنا کر بھیجیں ۔ تا کہ میں دو سر ے سکو لو ں کو بھی ایسی ہی لیبز بنا نے کا کہو ں۔
انہو ں نے سکو ل میں قا ئم پر ا نے دو کمر و ں کی ہیڈ ما سٹر چو ہد ری مست عمر ا ن کے لو کل کمیو نٹی کے تعا و ن سے ر ینو و یشن پر انہیں بھر پو ر ستا ئش دی اور مقا می کمیو نٹی کے ما لی تعا و ن کی بھر پو ر تعر یف کی ۔ انہو ں نے گو ر نمنٹ گر لز ہا ئی سکول ملکہ کا بھی دو ر ہ کیا ہیڈ مسٹر یس اور دو سر ے اسا تذ ہ کی کا ر کر دگی پر اعتما د کا ا ظہا ر کیا۔