فیصل آباد (جیوڈیسک) کارروائی میں لیکر تلف کیا گیا۔ ڈی او لائیو سٹاک ڈاکٹر حیدر علی خاں کی زیر نگرانی ٹیموں نے بھرپور کریک ڈائون کرتے ہوئے 5921 قصابوں کی دکانوں کو چیک کیا اور غیر معیاری گوشت فروخت اور سلاٹر ہائوس کے باہر جانور ذبح کرنیوالے قصابوں کے خلاف کارروائی کی گئی۔انہوں نے کہا کہ حفظان صحت کے اصولوں کیخلاف گوشت فروخت کرنے والے قصابوں سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی اور آئندہ بھی کارروائی جاری رہے گی۔
کارروائی 8 ماہ میں کی گئی، 91 کے خلاف مقدمات درج، پونے 6 لاکھ جرمانہ ضلعی محکمہ لائیو سٹاک کی ٹیموں نے گزشتہ 8 ماہ کے دوران غیر معیاری گوشت فروخت کرنے والے 980 قصابوں کے چالان عدالت بھجوائے، 91 کیخلاف مقدمات درج کر کے انہیں 5 لاکھ 72 ہزار 200 روپے جرمانے۔