محکمہ تعلیم پنجم کے نتائج میں غلطیوں کی اصلاح کرے، تسنیم قریشی

Tasneem Qureshi

Tasneem Qureshi

سرگودھا (جیوڈیسک) ڈویژنل کوآرڈی نیٹر پیپلز پارٹی تسنیم احمد قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کے فروغ تعلیم کے دعوے نقش برآب ثابت ہورہے ہیں۔ پنجم کے نتائج میں غلطی سے ہزاروں طالب علموں کو فیل کر کے ذہنی کوفت پہنچائی گئی۔

محکمہ تعلیم طالب علموں کے مستقبل سے کھیلنا بند کرے اور غلطی کی بنا پر فیل کیے جانے والے طالب علموں کوریلیف فراہم کرے۔